یوٹیوب پر وہ ویڈیوز، جنہیں دیکھنے سے تفتیشی ادارے آپ کے پیچھے پڑ سکتے ہیں!
کیا آپ نے کبھی مذاق میں بھی یہ سوچا ہے کہ یوٹیوب پر آپ کی تلاش یا سرچ ہسٹری سرگزشت آپ کو کسی قسم کی فہرست میں ڈال سکتی ہے۔۔ اگر نہیں سوچا تو سوچ لیں جی ہاں، ایسی کوئی ویڈیو دیکھنا جو کسی حساس موضوع پر ہو، غیرمناسب ہو یا ریاست مخالف ہو تو…
سرحد کے دونوں اطراف مرتے بلوچ۔۔ پاکستان ایران کشیدگی سے سرحدی علاقوں کے رہائشی خوفزدہ
جنوب مغربی پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور اور ایرانی علاقے سرآوان میں ہونے والے دو طرفہ فوجی کارروائیوں کے دوران مقامی بلوچ آبادی کو شدید جانی اور مالی نقصانات پہنچنے کی اطلاعات کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاک ایران سرحدی علاقوں میں فضائی حملوں سے خطے میں…
فلسطینی نژاد امریکیوں کا غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر دہرا معیار اپنانے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں، جتنی دُہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی…
غزہ جنگ پر موقف، مسلمانوں کا الیکشن میں بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہ کرنے پر مسلمان کمیونٹی کے رہنماؤں نے آئندہ انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ریاست مشی گن میں حکمران جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس کو خبردار…
وہ دس فلمیں، جو فلسطین-اسرائیل تنازع کی تاریخ کے بارے میں جاننے میں مدد کر سکتی ہیں
ذیل میں ہم 1948 کی عرب-اسرائیل جنگ سے لے کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کی تاریخ پر بننے والی ایسی دس فلموں / دستاویزی فلموں کا ذکر کر رہے ہیں، جو اسرائیل-حماس تنازع کی حالیہ صورتحال کو سمجھنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں…