’اللہ والے‘ (افسانہ)
موذن کی اذان سے قبل ہی مرغے نے بانگ دینے کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کر دیا۔ کرموں کے دکھتے بدن نے کروٹ بدلی، بڑبڑاہٹ میں کئی گالیاں بک دیں۔ مرغا باز نہ آیا تو چارپائی کے نیچے سے جوتا اٹھا کر اس کا کامیاب نشانہ لیا۔ مرغا کئی فٹ اونچا اچھلا اور پھر…