”الطاف حسین نے کارکنوں سے کہا اندرون سندھ سے اسمبلی میں آنے والوں کو بتاؤ کہ یہاں سے واپس نہیں جاؤ گے“ استغاثہ کا عدالت کے سامنے بیان
لندن – بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے بارہ رکنی جیوری کو بتایا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ نے برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان میں اپنے کارکنوں کو ایسی کارروائیوں پر اکسایا، جو…
الطاف حسین نے کارکنوں کو میڈیا ہاؤسز اور رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا تھا، برطانوی عدالت کے سامنے بیان
لندن – ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کرنے والی لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ کو منگل کے روز بتایا گیا کہ ملزم الطاف حسین نے 22 اگست 2016ع کو اپنی پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے، انہیں سندھ رینجرز کے…
الطاف حسین نفرت انگیز تقریر کیس: برطانوی عدالت میں سماعت کے دوران کیا ہوا؟
لندن – متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر میٹروپولیٹن پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایک جاسوس کانسٹیبل سے کنگسٹن اپون تھیمز کی عدالت میں جرح کی گئی لندن کی…
الطاف حسین نے مہاجروں کے حقوق کے لئے ’مکمل جنگ‘ کی بات کی، عدالت کو آگاہی
لندن – لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کر رہی ہے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف الطاف کے خلاف 22 اگست 2016 کو…
نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں الطاف حسین کے خلاف استغاثہ نے شواہد جمع کرادیے
لندن – کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ میں شرپسندی پر اکسانے کے الزامات کا سامنا کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف کراؤن پراسیکیوشن سروس نے اپنے مقدمے کی حمایت میں ثبوت جمع کرادیے ہیں واضح رہے کہ برٹش ٹیررازم ایکٹ…
الطاف حسین کے خلاف لندن میں مقدمے کی کارروائی کا آغاز
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین اپنے خلاف دہشت گردی کے جرم سے متعلق مقدمے کے پہلے روز لندن کی کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ کے سامنے پیش ہوئے. ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق الطاف حسین پر 22 اگست 2016 کو لندن سے کی گئی اپنی ایک تقریر کے…