اب ’ایمیزون ایلکسا‘ مرنے والے رشتہ داروں کی آواز میں بات کرے گی
ایمیزون نے اپنے ایلکسا نامی ورچوئل اسسٹنٹ کے لیے ایک نئے فیچر کے تجربے کا انکشاف کیا ہے جو اسے صارفین سے ان کے ان پیاروں اور رشتہ داروں کی آواز میں بات کرنے کے قابل بناتا ہے، جو اب اس دنیا میں نہیں رہے کمپنی نے اپنی سالانہ ’مارس کانفرنس‘ میں اس فیچر کا…