یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی, نیٹو نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے
کئیف – یوکرین پر روسی حملہ اب دسویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ نیز یوکرین کے متعدد شہر نئے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ مغربی حکام کا کہنا ہے کہ محاذ جنگ پر فرنٹ لائن کے قریب جانے والے اب تک…
روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…
روسی افواج خارکیو میں داخل، یوکرین کا سینکڑوں روسی فوجی مارنے کا دعویٰ، خام تیل کی قیمت میں تیزی سے اضافہ
کئیف – یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روسی فوجی ملک کے دوسرے بڑے شہر خارکیو میں اتر گئے ہیں، جس کے فوراً بعد ہی شہر کی سڑکوں پر جھڑپیں شروع ہوگئیں خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس سے قبل شہر میں شیلنگ جاری رہی اور علاقائی گورنر کے مطابق روسی…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط دوم)
اسرائیل نے روایتی ہتھیار سازی کی صنعت اور پیگاسس جیسے مہلک سائبر سافٹ ویئرز سسٹم کو کس طرح خارجہ پالیسی کے مقاصد کے جارحانہ حصول کا ذریعہ بنایا۔اس سلسلے میں اس نے بنیادی اسباق اپنے گرو امریکا سے ہی سیکھے دو ہزار دس میں منکشف ہونے والی وکی لیکس کے ہزاروں…
پوٹن کا روسی نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، ایٹمی جنگ کا خدشہ
ماسکو: روسی صدر ولادمیر پوٹن نے ملک کی جوہری فورسز کو مغربی جارحانہ بیانات کے پیشِ نظر تیار رہنے کے حکم دے دیا ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق پوٹن کی جانب سے روسی نیوکلیئر فورسز کو دی گئی یہ ہدایت روس کے جوہری ہتھیاروں کی لانچنگ کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی ہے۔…
طالبان نے افغان شہریوں کے انخلا پر عارضی پابندی عائد کردی
طالبان نے کہا ہے کہ جب تک بیرون ملک موجود افغان شہریوں کے حالات بہتر نہیں ہوجاتے وہ مزید شہریوں کو انخلا کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایک نیوز کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے تو جب تک اس بات کی…
موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں
جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (محمود درویش) بہت…