پاکستانی سیاست میں مداخلت کے سنگین روسی الزامات پر امریکا کیا کہتا ہے؟
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کے روسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کے مقابلے میں دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے یاد رہے کہ روس نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا کی جانب سے ’شرمناک مداخلت کی…
ڈونلڈ لو، وہ امریکی اہلکار جنہوں نے عمران خان حکومت کو دھمکیاں دیں
اسلام آباد – وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اس بیان نے ملکی اور بین الاقوامی سیاست میں ایک بھونچال برپا کر رکھا ہے. عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف مبینہ امریکی سازش کا اندازہ انہیں مارچ 2022 کے اوائل میں واشنگٹن میں امریکی اور پاکستانی سفارت…
چین اور سعودی عرب کا نیا اقدام، کیا امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ کا دور ختم ہونے جا رہا ہے؟
کراچی – کچھ دن پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سعودی عرب چین سے تیل کی فروخت کی ادائیگی یوآن میں لینے پر غور کر رہا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ پیٹرو ڈالر کے دور کے خاتمے کا…
ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟
برصغیر کے حکمران خبروں کے حصول کے ضمن میں کس قسم کے ذرائع رکھتے تھے، سیاح ابن بطوطہ نے یہ کہانی بڑے دلچسپ الفاظ میں بیان کی ہے چودہویں صدی کے معروف سیاح نے لکھا کہ ’ہر گاؤں کے باہر ایک برجی بنی ہوتی۔ چند ہرکارے اس برجی میں ہر دم تیار رہتے۔ جوں ہی…
دھمکی آمیز مراسلہ ,الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا
میڈیا زرائع کے مطابق بظاہر زبان کی پھسلن کی صورت میں وزیر اعظم نے قوم سے اپنے خطاب کے دوران، امریکا کا نام مبینہ طور پر اس خط کے پسِ پردہ ملک کے طور پر لیا لیکن پھر جلدی سے خود کو درست کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی اور ملک ہے امریکا نہیں۔ جب…
بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے بیٹے کے غیر قانونی عمل سے متعلق معلومات فراہم کریں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا ہے کہ روسی…
یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ
ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔مجاہدین کو امریکی سی آئی اے، مصری و سعودی انٹیلیجینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا ہے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کندھے سے فائر ہونے والے بلو…
ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں، روس
ماسکو – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے…