امریکی خانہ جنگی
خانہ جنگی آپس کے تضادات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جب اس کا پر امن حل نہ ہو تو طاقتور کمزور حریف کو شکست دے کر اس سے اپنی شرائط منواتا ہے۔ امریکی خانہ جنگی میں یونین کو قائم رکھنا اور غلامی کو ختم کرنا اہم مسائل تھے امریکہ کی خانہ جنگی میں شمال اور…
امریکی غلام، جنہوں نے اپنی مزاحمت سے تاریخ رقم کی
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں افریقہ سے لائے ہوئے غلاموں کی بڑی تعداد آباد تھی، جو سفید فام مالکوں کے کھیتوں میں محنت مشقت کرتی تھی۔ جب انہیں غلام بنا کر لایا گیا تو ان کی شناخت کو بدل دیا گیا۔ ان کے نئے نام رکھے گئے۔ ان کے مذہب کو تبدیل کیا گیا اور…
دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…
امریکہ میں سوا سو برس قبل ڈوبنے والی ایک کشتی کی کہانی
امریکہ کی جھیل لیک ہورون میں 1894ع میں ڈوبنے والی کشتی ‘آئرون ٹن’ کی کہانی اس جھیل میں ڈوبنے والی دیگر کشتیوں سے مختلف اور دردناک ہے عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) میں شائع ایک اسٹوری کے مطابق یہ کشتی ایک طوفان زدہ رات میں…
غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ، انسانیت کے خلاف جرم: نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی معافی
نیدرلینڈز میں انسانوں کو غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ ہے، جس پر ملک کے وزیراعظم مارک روٹا نے سرکاری طور پر معافی مانگی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غلامی کی روایت کے باقاعدہ خاتمے کے ڈیڑھ سو سال بعد نیدرلینڈز کی جانب سے معافی…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…