امرت پال سنگھ کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی؟
بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس کی جانب سے اتوار کی صبح علیحدگی پسند خالصتانی رہنما اور وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے اعلان کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ ان کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی ہے؟ واضح رہے کہ پولیس گزشتہ ایک ماہ سے…
بھارتی سکھوں کا اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ خالصتان حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر برہم، پرتشدد مظاہروں کی دھمکی
بھارتی سکھوں کے اعلٰی ترین مذہبی ادارے اکال تخت نے خالصتان نواز رہنما امرت پال سنگھ کی حمایت کے الزام میں گرفتار سینکڑوں سکھ نوجوانوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر رہا کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے سکھوں…