انسانی ڈی این اے کی تاریخ کا پراسرار باب: انڈمان کے جزائر اور گمشدہ نسلوں کا راز
انسانی تاریخ کے رازوں کو جاننے کے لیے ہم طویل عرصے تک ہڈیوں اور پتھروں کے اوزاروں پر انحصار کرتے رہے ہیں، لیکن 2009 میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے جینیاتی ماہرین (Geneticists) نے ایک ایسی انقلابی تحقیق پیش کی جس نے انسانی ہجرت کے پورے نقشے کو ایک نئی منطق…
البانیہ میں قدیم رومی دور کی شاندار قبر دریافت
البانیہ میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے تیسری سے چوتھی صدی عیسوی کی ایک بڑی رومی تدفینی کوٹھڑی دریافت کی ہے، جو اپنی نوعیت کی پہلی دریافت ہے۔ بلقان کا یہ ملک ماضی میں رومی سلطنت کا حصہ رہا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف آرکیالوجی کے عملے نے اگست کے اوائل میں شمالی مقدونیہ…
شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…
اِنکا تہذیب کا زوال
انسانی تاریخ تہذیبوں کی تاریخ ہے۔ جب تہذیب کی ابتداء ہوتی ہے تو انسانی ذہن اِس کو عروج پر لے جاتا ہے۔ پھر تہذیب زوال کا شکار ہو کر اپنی نشانیاں چھوڑ جاتی ہے۔ قدیم تہذیبوں کے بارے میں ہماری معلومات کا انحصار اُس کی تعمیر شدہ اور چھوڑی ہوئی عمارتوں کے…
قدیم سمیری تہذیب کی دلچسپ کہانی، جس میں ایجادات کی اک دنیا چھپی ہے۔
سُمیری ایک قدیم تہذیب تھی جو زرخیز ہلال کے میسوپوٹامیا علاقے میں دجلہ اور فرات کے دریاؤں کے درمیان واقع تھی۔ اپنی زبان، حکمرانی، فنِ تعمیر اور دیگر اختراعات کے لیے مشہور، سُمیر کے لوگ جدید انسانی تہذیب کے معمار سمجھے جاتے ہیں۔ اس علاقے پر ان کا قبضہ…
فنگر پرنٹس کی تاریخ اور دو ہم شکل و ہم نام قیدیوں کی حیران کن کہانی
شناخت کے میدان میں بہت کم لوگ ہیں، جو انیسویں صدی کے اختتام کے فوراً بعد، لیون ورتھ پینٹینٹری میں دو قیدی ول (ولیم) ویسٹ اور ولیم ویسٹ کی کہانی نہیں جانتے۔ ول ویسٹ اور ولیم ویسٹ کی کہانی ایک ایسے معمے کی ہے جو بظاہر کسی جاسوسی ناول سے نکلتی ہوئی محسوس…
ماضی کا احیا اور تاریخ میں لوگوں کی بڑھتی دلچسپی
وقت کے ساتھ تاریخ تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ تاریخ کی ایک قسم اکیڈمک ہے، جس میں مورخ بنیادی ماخذوں کی مدد سے تاریخ کی تشکیل کرتا ہے۔ ابتدا میں یہ تاریخ وسیع موضوعات کا احاطہ کرتی تھی۔ جیسے رومی سلطنت پر ایڈورڈ گبن کی کتاب (Destined Fall of Roman Empire) ہے۔…
عالمگیر تاریخ
دنیا میں رونما ہونے والے واقعات، حادثات، تہذیبی، مذہبی اور نظریاتی تصادم حالات اور ماحول بدل دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں تاریخ نویسی بھی برابر تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ جب تاریخی معلومات جمع ہو گئیں، تو بڑی سلطنتوں کے مورخین نے یونیورسل تاریخ لکھ کر اپنی اپنی…