ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
اٹک کا پانینی: دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات، جسے پوری دنیا جانتی ہے۔۔
پانینی کو دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات کہا جاتا ہے۔ یورپی ماہرین کی نظریں پہلی بار انیسویں صدی میں پانینی کی دریافت شدہ کتب پر پڑیں تو وہ حیران رہ گئے کہ ہزاروں سال پہلے کیسے کسی انسان نے سنسکرت کے اصول و ضوابط اس انداز سے تحریر کر دیے تھے…
تین ہزار سال پرانا تیر، جو ’ایلین‘ لوہے سے بنا ہے!
سائنسدانوں نے ایک شہاب ثاقب دریافت کیا ہے، جو خلا سے سفر کرتے ہوئے تیر کے پھل یا نوک میں تبدیل ہو گیا تھا اور تین ہزار سال پہلے یورپ میں فروخت کیا گیا تھا یہ دریافت اس وقت کی گئی جب سائنس دانوں کی ایک ٹیم، جس کی سربراہی نیچرل ہسٹری میوزیم آف برن…
اسرائیل سے سندھ کی کپاس ملنا اور سینٹ تھامس کی ٹیکسلا آمد، معاملہ کیا ہے؟
دو ہفتے قبل اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں وادیِ اردن میں کھدائی کے دوران سات ہزار سال قدیم ایسی کپاس ملی ہے، جس کا تعلق سندھ کی ایک وادی سے ہے حیفہ یونیورسٹی سے منسلک محقق پروفیسر ڈینی روزن برگ کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں اس سے پہلے…
بھارتی طالبعلم نے سنسکرت کا ڈھائی ہزار سال پرانا معمہ حل کر دیا
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے ایک بھارتی طالبعلم نے سنسکرت زبان کی گرائمر کا ایک ایسا معمہ حل کر لیا ہے، جس نے بڑے بڑے عالموں کو پانچویں صدی قبل مسیح سے پریشان کر رکھا تھا ستائیس سالہ رِشی راجپوپات نے سنسکرت کے جس اصول کی گتھی سلجھائی ہے،…
بھارت: غاروں میں قائم پہلی صدی قبل مسیح کی درس گاہوں کی کہانی
بھارتی ریاست اڑیسہ کے جڑواں پہاڑوں ادے گیری اور کھنڈا گیری میں واقع غاروں کے آثار قدیمہ ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پہلی صدی قبل مسیح کی درس گاہیں تھیں ادے گیری اور کھنڈا گیری میں ان آثار قدیمہ کی تاریخی معلومات سیاحوں تک پہنچانے والے ایک…