گریٹ گیم‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایا
یہ انیسویں صدی کے پہلے نصف کی بات ہے۔ نوجوان برطانوی افسروں پر مشتمل ایک خفیہ مشن دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ، اس کی گہرائی اور اس میں جہاز رانی کے امکانات کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا تھا اور اُن کی پوری کوشش تھی کہ سندھ کے اُمرا اور پنجاب میں…