سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سمندری گرمی کی لہریں سمندری فوڈ چین کی بنیاد کو تبدیل کر رہی ہیں، ماحولیاتی نظام اور ممکنہ طور پر عالمی خوراک کی فراہمی میں خلل ڈال رہی ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی CSIRO کی رہنمائی میں تحقیقات کرنے والے محققین کے…
اینٹارکٹیکا برف کا پگھلاؤ۔۔ کیا عالمی سمندری نظام درہم برہم ہونے والا ہے؟
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اینٹارکٹیکا کے گرد موجود برف کا پگھلاؤ 2050ع تک بڑے سمندروں کی کرنٹ (پانی کے بہاؤ) کو سست رفتار کر دے گا۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایسا ہونے سے عالمی آب و ہوا، سمندری نظام، سمندری خوراک کے سلسلے اور یہاں تک کہ برف…
برطانیہ جتنے بڑے گلیشیئر کے نیچے برفانی روبوٹ نے کیا دیکھا
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برِ اعظم انٹارکٹکا کے گلیشیئرز سمندری درجہ حرارت میں تبدیلی سے ہماری گذشتہ فہم کے مقابلے میں کہیں زیادہ جلد متاثر ہو جاتے ہیں برطانوی انٹارکٹک سروے اور امریکی انٹارکٹک پروگرام نے گلیشیئرز پگھلنے کا جائزہ لینے کے…
انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جنوری یورپ کے لیے بھی گرم مہینہ رہا
سائنسدانوں نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹارکٹک اوقیانوس کا علاقہ، جہاں ہزاروں برسوں سے برف کی موٹی تہیں موجود ہیں، گلوبل وارمنگ کی وجہ سے وہاں کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے اور جنوری کے مہینے میں وہاں موجود برف کی تہہ، جب…
انٹار کٹیکا کی اسلام آباد سے بھی بڑی آئس شیلف اچانک غائب ہوگئی
کراچی – سیٹلائٹ تصاویر میں انٹار کٹیکا میں اسلام آباد سے بھی بڑے رقبے پر پھیلی آئس شیلف کے ڈرامائی اختتام کا مشاہدہ کیا گیا ہے مشرقی انٹار کٹیکا کے ساحل پر کونگر آئس شیلف 15 مارچ کو مکمل طور پر منہدم ہوگئی اس آئس شیلف کا رقبہ 1200 اسکوائر…