پشاور میں منشیات کے خلاف مہم: کیا مرضی کے بغیر طلبہ کا ڈرگ ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے؟
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر سے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے طلبہ کا ’ڈوپ ٹیسٹ‘ یعنی منشیات کا ٹیسٹ کرایا جائے گا تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اسمبلی سے کوئی قانون سازی نہیں ہوئی ہے اور…