اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال کتنا خطرناک!؟
اینٹی بائیوٹکس ادویات کے غیر ضروری استعمال کی وجہ سے بیکٹیریا خود کو اینٹی بائیوٹکس کے مطابق ڈھال لیتا ہے۔ یہ ان ادویات کا عادی ہو جاتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ یہ ادویات بیکٹیریا پر اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت موسم کی تبدیلی اور…
جان لیوا انفیکشن سے بچانے کی نئی اینٹی بائیوٹک دوا دریافت
امریکی اور یورپی ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد ایک ایسی طاقتور اینٹی بائیوٹک دوا دریافت اور تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو انسان کو جان لیوا انفیکشن سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے طبی جریدے نیچر میں شائع رپورٹ کے مطابق ماہرین نے انتہائی نگہداشت کے وارڈ…
چند سائنسی ایجادات کی دلچسپ کہانی، جو حادثاتی اور اتفاقی طور پر ظہور پذیر ہوئیں
لیب میں غلط اندازہ لگانا یا غلط حساب لگانا تحقیقی ٹیم کے لیے بہت مہنگا ہو سکتا ہے، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔۔بعض اوقات کوئی غلطی، اتفاق یا حادثہ سائنسی اصول یا پیش رفت دریافت کرنے کا بہانا بن جاتے ہیں جو بصورت دیگر نامعلوم ہی رہتا جی ہاں ، بہت سی…
اینٹی بائیوٹک کے زیادہ یا غلط استعمال کے اثرات بارے عالمی ادارہِ صحت کا بڑا انکشاف
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ ’سال 2020ع میں‘ دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک کے غلط یا زیادہ استعمال سے بیکٹیریاز کے طاقتور ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے انفیکشن مزید طاقتور ہو گئے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری…
آلُو سے نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت
یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی آلُو سے نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ماہرین نے کئی سال کی تحقیق کے بعد آلُو میں بیماری پیدا کرنے والے بیکٹیریاز یا کیڑوں میں چھپی طاقتور…
خبردار، کم عمری میں اینٹی بایوٹکس دماغی نشوونما کے لیے خطرناک!
نیوجرسی : تجربہ گاہ میں ہونے والے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ عموماً بچوں کو ابتدائی عمر میں دی جانے والی مشہور اینٹی بایوٹکس، پینسلین (ایمپسلین اور اموکسو سیلین) سے جسم (بالخصوص معدے) کے اندر بیکٹیریا اور جرثومے کی کیفیات بدل جاتی ہے۔ یہ خردنامئے اور…