امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو نوادرات واپس کر دیے
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو انیس نوادرات واپس کر دیے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں…
عراق کے قدیم شھر اُروک (اُرک) کے قریب کھدائی سے 4000 سال پرانی کشتی دریافت
ریاستی بورڈ آف نوادرات کے عراقی جرمن مشن اور جرمن آرکیالوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے اورینٹ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے قدیم شہر اُروک (اُرک) کے قریب ایک 4000 سال پرانی کشتی کی کھدائی کی ہے۔ اروک، جسے وارکا بھی کہا جاتا ہے، سمر (اور بعد میں بابل…
اردن میں نو ہزار سال قدیم کھنڈرات دریافت
عمان – اُردنی صحرا میں کھنڈرات کی دریافت سے ظاہر ہوا کہ یہ انسان کی اولین آباد کاریوں میں سے ایک ہے۔ ان کھنڈرات میں رہائشی کمپلیس بھی شامل ہے، جو اندازوں کے مطابق ہرن کے شکار کرنے والوں کے زیرِ استعمال رہا تھا تفصیلات کے مطابق اُردن کے ماہر آثار…