انور مقصود سے کون ڈرتا ہے؟
اس لطیفے کی کوئی پنچ لائن نہیں ہے کیونکہ سب جانتے ہیں کہ انور مقصود سے کوئی نہیں ڈرتا۔ انور مقصود پاکستانیوں کی تیسری نسل کو ہنسا رہے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ وہ اسٹیج پر آ کر منھ بھی نہیں کھولتے، لوگ ہنسنا شروع ہو جاتے ہیں، تالی بجانے کی تیاری کرنے لگتے…