ایک نظم، جو سات سو برس تک ’بلیک ڈیتھ‘ کے بارے میں غلط فہمی کی بنیاد بنی رہی!
اگر آپ سے کہا جائے کہ سات سو سال تک دنیا کے سب سے بڑے تاریخی سانحے، ’طاعونِ اعظم‘ (Black Death) کے پھیلاؤ سے متعلق جو کچھ ہم جانتے رہے، وہ دراصل ایک ادبی نظم کی غلط تشریح تھی۔۔۔ تو کیسا لگے گا؟ تاریخ کے اوراق میں کبھی کبھی سچ خاموش رہ جاتا ہے اور…
کٹھ پتلی (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
مرد کمرے میں داخل ہوا اور دروازے کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا: ”تم ابھی تک تیار نہیں ہوئیں؟“ عورت نے پہلے اپنے بال سر کے اوپر جمع کیے، پھر انہیں اپنے شانوں پر گرا دیا اور آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنے لگی۔ اس نے پاؤڈر کا ڈبہ اٹھایا اور اپنا مخصوص پاؤڈر چہرے…
دو کوڑی کی عورت (تیونسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس نے جب مجھے پہلی بار دیکھا، توصیفی نظروں سے دیکھا۔ اس نے کہا کہ میں خوش طبع اور دل کش ہوں۔ جب وہ مجھ سے ہم کلام ہوا تو کہنے لگا کہ میں ترغیب دلانے والی اور کمال کی عورت ہوں۔ جب اس نے میرا بوسہ لینے کے لیے اپنے ہاتھوں کو میرے شانوں…
آنسو برائے فروخت (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
مجھے نہیں پتہ کہ خزنہ کے لیے کس طرح ممکن تھا کہ وہ ایک ہی وقت میں مردوں کے لئے نوحہ خواں بھی تھی اور دلہنوں کے لئےآرائش گر بھی – جب مجھے پہلی دفعہ اس کو دیکھنے کا موقع ملا تو میں نے امی اور ان کی سہیلیوں سے اس کے بارے میں بہت…
ایک بڑھیا کی تنہائی (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
وہ اپنے بستر میں بے سدھ پڑی تھی۔ ایک ہاتھ اور آنکھوں کے سوا اس کا سارا جسم مفلوج تھا۔ نقاہت اِس قدر تھی کہ ہاتھ کو بھی وہ محض سینے تک حرکت دے سکتی تھی۔ بیماری نے اس کی ساری طاقت گویا سلب کر لی تھی۔ اس کا گوشت سوکھ گیا تھا۔ نیلاہٹ کی…
بادشاہ کا خواب (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
حاکم وقت نے رات کو خواب دیکھا کہ وہ کسی بڑے باغ میں چل رہا ہے… اتنے میں ایک بہت بڑا درخت اس کے اوپر آ گرتا ہے اور اور وہ مر جاتا ہے… خوف کی حالت میں نیند سے جاگا اور اس وقت کے تین بڑے خواب کی تعبیر بتانے والوں کو بلا کر…