لڑکی کی عزت اور اپنے وقار کی خاطر خالی کیے گئے گاؤں کی کہانی، جو دو سو سال بعد بھی ویران پڑا ہے
بھارتی ریاست راجستھان کا جیسلمیر شہر ریگستانی خطے میں واقع ہے۔ شہر سے باہر سینکڑوں میل تک ریگستان کا طویل سلسلہ پھیلا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ہیں۔ شہر سے چند میل کی مسافت پر ایک خوبصورت ‘کلدھرا’ نامی گاؤں واقع ہے، جو گذشتہ دو…
اور اب قطب مینار پر بھی ہندوؤں کا دعویٰ، مینار کے آس پاس کھدائی کے امکانات
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی طرف سے اب یہ دعویٰ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی عمارت قطب مینار در اصل ایک مندر تھا اور اسے قطب الدین ایبک کے بجائے ایک ہندو راجہ نے تعمیر کروایا تھا انتہاپسند ہندوؤں نے اسے قطب مینار کے بجائے،…
آثار قدیمہ پر چاکنگ کرنے والا شخص گرفتار
اومان: اردن میں آثار قدیمہ کو نقصان پہنچانے اور چاکنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا، آثار قدیمہ کو خراب کرنے پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جارہا تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کی پبلک سیکیورٹی سروس نے ایک ایسے شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا…
گوبیکلی تپہ؛ دنیا کی پہلی عبادت گاہ
یہ 1960ء کی بات ہے، ترک کسانوں نے ایک ٹیلے پر کھدائی کا آغاز کیا۔وہ وہاں کھیت بنا کر گندم بونا چاہتے تھے۔ دوران کھدائی نیچے سے پتھر کے بنے آلات برآمد ہوئے تو انھیں خاصی حیرانی ہوئی۔ٹیلے سے دس بارہ کلومیٹر دور آباد اورفہ(Sanliurfa) شہر میں ترک محکمہ…
بلوچستان : ضلع کچھی کا تاریخی مقبرہ تباہی کے دہانے پر
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں متعدد آثار قدیمہ کے ساتھ ساتھ قدیم تاریخی تہذیب کا شاہکار مہرگڑھ بھی واقع ہے، جہاں واقع ایک مقبرہ فنِ تعمیر کے ایک تاریخی علامت کے طور پر ایستادہ ہے اس مقبرے کو دیکھ کر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ضلع کچھی کی…
پاکستان: دو ہزار سال قدیم آثار دریافت
پشاور – صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر صوابی میں قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں بدھ مت کی یادگار اسٹوپا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اٹھارہ سے اُنیس سو سال پرانا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزم خیبر پختون خوا کو…
کراچی کے روایتی آثار اور نئے منصوبے
دنیا کے کسے بھی شہر یا علاقے کی قدامت کا اندازہ اُس شہر یا علاقے کی تاریخ سے لگایا جاتاہے۔ لیکن اگر کسی شہر یا علاقے کی کوئی تحریری تاریخ نہ ہو تو محققین کے لیے ایک بہت بڑی الجھن پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اس شہر کی قدامت کا تعین کس طرح کریں؟…
گوادر میں کوہ باطل پر تاریخی آثار کو نقصان کس نے پہنچایا؟
گوادر – بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر کے مقام کوہ باطل پر سولہویں صدی کے پرتگالی آثار قدیمہ کو دانستہ نقصان پہنچائے جانے کی اطلاعات ہیں، جس کی تصدیق مقامی افراد نے بھی کی ٹوئٹر پر ایک صارف نوفل شاہ نے سب سے پہلے اس جانب نشاندہی کروائی۔…