مصنوعی مٹھاس کی مصنوعات آپ کے ڈی این اے کو تبدیل کر سکتی ہیں۔ تحقیق
نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات دراصل آپ کے جسم کے لیے اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں، جتنا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ درحقیقت، نہ صرف یہ کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات وزن کم کرنے میں اصل میں مددگار نہیں ہیں، بلکہ یہ آپ کی آنتوں کی صحت…
ڈائٹ مشروبات کا میٹھا کینسر کی ممکنہ وجہ، ڈبلیو ایچ او نے اعلان کر دیا
عالمی ادارہ صحت کی کینسر سے متعلق ایجنسی کے مطابق ڈائٹ مشروبات میں استعمال ہونے والا میٹھا ایسپارٹیم ممکنہ طور پر کینسر کی ایک وجہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے ایک اور گروپ کے مطابق اس مواد کا قلیل مقدار میں استعمال محفوظ ہے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے…
’کوکا کولا اور ایکسٹرا چیونگ گم میں استعمال ہونے والی مصنوعی مٹھاس اسپارٹیم کینسر کا باعث ہے‘
دنیا میں سب سے عام مصنوعی مٹھاس میں سے ایک ایسپرٹیم کو اگلے ماہ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایجنسی برائے کینسر ریسرچ (آئی اے آر سی) کی طرف سے ممکنہ طور پر باقاعدہ کارسنجن (کینسر کے خطرے کا باعث) قرار دیا جائے گا، اس عمل کے بارے میں علم رکھنے والے دو…