ارجنٹائن: لیونل میسی کی ’پیدائش میں سات سو فی صد اضافہ‘
ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کو تاریخ میں تیسری بار فیفا ورلڈکپ چیمپئن بننے میں اہم کردار ادا کرنے والے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں ارجنٹائن میں ان دنوں ہر کوئی لیونل میسی بننا…
ارجنٹینا میں ہزار کے نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر؟
ارجنٹینا میں فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ میں جیت کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے اور اپنی ٹیم کو چھتیس سال بعد ورلڈ چیمپیئن بنانے والے کپتان لیونل میسی بھی دنیا بھر میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…
ورلڈکپ فائنل: ارجنٹینا، فرانس کی کون سی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا سکتا ہے
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر پھڑتیلے اور تیز رفتار فارورڈ اور ایک ریکارڈ ساز کوچ کے ساتھ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم بن چکی ہے، یہ اس کا مسلسل دوسرا ورلڈ کپ فائنل ہوگا یہ فرانس کا وہ تعارف ہے، جو کسی بھی مقابل ٹیم کو دباؤ میں لا سکتا ہے سیمی…
’کیا دیکھ رہے ہو احمق؟‘ میسی کا طنزیہ جملہ ارجنٹینا میں مقبول ہو گیا
کہتے ہیں کھانے والوں کو کھانے کا بہانہ چاہیے۔۔ کمرشل ازم کے اس دور میں کمائی کے چکر میں بیچنے والے بھی بس بہانے کی تلاش میں رہتے ہیں قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے میچ میں لیونل میسی کی جانب سے ڈچ کھلاڑی واؤٹ ویگھورسٹ پر اچھالا…
گول پر میسی کے جشن کے منفرد انداز کا پسِ منظر کیا ہے؟
ارجنٹینا نے فٹبال ورلڈکپ کے ایک ڈرامائی کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز کو پینلٹیز پر شکست دے کر کپ جیتنے کا خواب زندہ رکھا تو دوسری جانب کروشیا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک دوسرے مقابلے میں حیران کن طور پر شکست دے کر باہر کر دیا ارجنٹینا اور…
ارجنٹینا نیدرلینڈز میچ، اسٹیڈیم میں امریکی سپورٹس صحافی چل بسے
مشہور امریکی اسپورٹس صحافی گرانٹ ویہل قطر کے اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران انتقال کر گئے خبر رساں ادارے اے پی نے لوسیل اسٹیڈیم میں ان کے قریب بیٹھے دیگر صحافیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میچ کے فیصلے کے لیے اضافی وقت کے کھیل کے…
ارجنٹینا آج میکسیکو کے خلاف ورلڈکپ میں اپنی موجودگی کی جنگ لڑے گا
ورلڈکپ میں دوحہ کے مداحوں کے پارکوں اور گلیوں میں سعودی عرب کے حامیوں – اور یہاں تک کہ کچھ برازیل سے بھی – کے درمیان ایک نعرہ بازی ہو رہی ہے ۔ "میسی کہاں ہے؟ ہم نے اس کی آنکھیں پھوڑ دیں!” وہ عربی میں گاتے ہی اور کسی شخص کو شرمندہ…
قصہ فٹبال ورلڈکپ کے کچھ بڑے اپ سیٹس کا۔۔
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے ایک میچ میں سعودی عرب نے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے قطر کے شہر لوسیل میں کھیلے گئے اس معرکے میں لیونل میسی کا جادو نہ چل سکا اور وہ شکست…