سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ہلا کر رکھ دیا، ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست!
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے ایک میچ میں سعودی عرب نے دو سال سے ناقابلِ شکست رہنے والی ارجنٹائن کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا ہے آج منگل کو دوحہ کے لیوسل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے ایک کے مقابلے میں…
فیفا ورلڈکپ 2022: کس ٹیم پر سب کی نظریں ہوں گی؟
قطر میں اتوار 20 نومبر سے فیفا فٹبال ورلڈکپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل ہو چکے ہیں فیفا ورلڈکپ کے لیے قطر نے ’حیا کارڈ‘ کے نام سے ایک مخصوص کارڈ متعارف کروایا ہے، جسے قطر کا ویزا بھی کہا جا سکتا ہے۔ میچز دیکھنے کی غرض سے…
ارجنٹینا میں کرہ ارض پر طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت
ارجنٹینا کے جنوبی ریگستان پیٹاگونیا میں طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت ہوئی ہے، جہاں ایل کونڈور کی پہاڑیوں پر سینتیس ہزار سے زائد گھونسلے یا گھر ہیں، جہاں ہزاروں لاکھوں رنگ برنگے طوطے رہتے ہیں یہ طوطے سرنگ نما گھر بناکر ان میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس…
کوپا امریکا چیمپئن ارجنٹینا نے یورو چیمپئن اٹلی کو 3-0 سے شکست دے کر فائنلالیسیما جیت لیا
کوپا امریکا چیمپئنارجنٹائن نے کپ آف چیمپیئنز کی بحالی کے لیے شاندار کھیل پیش کیا، کیونکہ لیجینڈ لیونل میسی نے بدھ 1 جون کو ویمبلے اسٹیڈیم میں ‘فائنالیسیما’ کے نام سے ایک ہیوی ویٹ مقابلے میں یورو چیمپئن اٹلی کو 3-0 سے شکست دینے میں ان کی مدد…
وہ پانچ شہر جو کبھی آباد تھے مگر اب انہیں دیکھنے کے لیے زیر آب جانا پڑتا ہے..
کراچی – چند حالیہ رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سنہ 2050ع تک بھارت کے اہم شہر ممبئی اور کولکتہ موسمیاتی تبدیلی اور سمندر کی بڑھتی سطح کے باعث پانی میں ڈوب جائیں گے جبکہ ماہرین نے یہی خدشہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں بھی ظاہر کیا…
میسی کا انتظار ختم، کوپا امریکہ کے فائنل میں ارجنٹائن نے روایتی حریف برازیل کو ہرا دیا
لاطینی امریکا فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ کوپا امریکہ کے فائنل میں روایتی حریف ارجنٹائن کے ہاتھوں برازیل کی شکست کے ساتھ ہی پہلا بڑا بین الاقوامی ٹائٹل جیتنے کے لیے لیونل میسی کا انتظار بھی بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا برازیل کے تاریخی ماراکانا اسٹیڈیم میں…
آبائی شہر میں لیونل میسی سے مداحوں کی محبت کا انوکھا اظہار
”کسی دوسری کہکشاں اور میرے پڑوس سے۔“ یہ الفاظ ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کے آبائی علاقے کی اس عمارت کی دیوار پر تازہ بنائی گئی ان کی پینٹنگ کے نیچے لکھے گئے ہیں، جہاں میسی کا بچپن گزرا میسی کی یہ دیوقامت پینٹنگ ایک چار منزلہ عمارت کی دیوار کے…