بلوچستان میں تانبے کی دوڑ کا تاریک پہلو
صدیوں سے سونا انسان کے لیے ایک خواب، ایک لعنت اور ایک ہتھیار رہا ہے، وہ دھات جس نے سلطنتیں بنائیں اور برباد کیں، محبتیں سنواریں اور خون بہایا۔. مگر جہاں سونا اپنی طلسماتی تاریخ رکھتا ہے، وہیں تانبا بھی قدیم انسانی تہذیب کی روح میں رچا بسا ہے۔ یونانیوں نے…
ترکی اور ’پی کے کے‘ کے درمیان امن کا موڑ: ایک چالیس سالہ تنازع کا اختتام؟
یکم مارچ 2025 کو ایک ایسا اعلان سامنے آیا جس نے ترکی کی دہائیوں پر محیط داخلی جنگ میں ایک تاریخی موڑ کا عندیہ دیا۔ کردستان ورکرز پارٹی (PKK) نے ترک حکومت کے خلاف اپنی چالیس سالہ مسلح بغاوت کو یکطرفہ طور پر ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کے…
قبائلی خونریزی
بالائی سندھ میں قبائلی دشمنیوں نے پورے علاقے کو میدانِ جنگ بنا دیا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، اور قانون کی عملداری کی تشویشناک غیر موجودگی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ حال ہی میں کشمور اور گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبائل کے…
موسمیاتی تبدیلی سے کمزور ملکوں میں تصادم میں اضافے کا خدشہ!
معاشی بدحالی، غربت اور غذائی قلت کے ساتھ اس وقت دنیا کو جو ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ آب و ہوا کی تبدیلی کا ہے، جس نے دنیا بھر میں موسموں کو تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے گلیشئیرز پگھل رہے ہیں۔ سمندروں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور…