سابق آرمی چیف نے ’ڈان لیکس‘ کا معاملہ اپنی توسیع کے لئے اچھالا، جنرل (ر) قمر باجوہ
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2016 میں انگریزی اخبار روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی ہنگامہ خیز خبر میں کوئی چیز مصدقہ نہیں تھی اور دعویٰ کیا کہ اس معاملے کو ان کے پیش رو نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سے توسیع لینے کے لیے…
پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا
پاکستان میں بری فوج کے سربراہ کی تعیناتی کتنی اہمیت رکھتی ہے، اس کا اندازہ اس معاملے سے جڑی بحث اور سیاسی رہنماؤں کے بیانات سے لگایا جا سکتا ہے جو تقریباً گذشتہ ایک سال سے دیے جا رہے ہیں بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متبادل کی تعیناتی…
’ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں‘ خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اُنہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ آرمی…
سر باجوہ، نہیں، ابھی نہیں
پاکستان کے سب سے مایہ ناز فلمساز ہوتے تھے نذر الاسلام۔ انہوں نے پاکستان میں اردو کی سپر ہٹ فلمیں بنائیں، جن میں آئینہ، احساس اور شرافت جیسے شاہکار شامل ہیں میں نے بچپن میں ان کی پہلی فلم دیکھی جس کا نام تھا ’نہیں، ابھی نہیں۔‘ فلم کا موضوع اوائل عمری کا…
فیض حمید کا تبادلہ، ندیم احمد انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات…