ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے شواہد نہیں ، امریکی ماہرین
امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ نے کینیا میں مارے جانے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ایسی چالیس تصاویر حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو نیروبی میں پوسٹ مارٹم کے دوران لی گئیں۔ ہائی ریزولوشن پکچرز کے سائنسی تجزیے کے بعد امریکی ماہرین نے بتایا ہے کہ…
ارشد شریف قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کے تحت کرائی جائیں: بیوہ
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی بیوہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کے شوہر کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کی زیر نگرانی کروانے کی غرض سے مدد طلب کی ہے۔ ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے صدر علوی کو اس سلسلے میں 17 نومبر کو ایک…
ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کے نام اپنے خط میں کیا لکھا؟
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر اعلٰی سطح کا جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ میرا پہلا اور آخری خط ہے۔ اگر میری استدعا قبول نہ کی گئی تو میں…
ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ!
پیر کی صبح کا آغاز کینیا میں ارشد شریف کے قتل سے متعلق ہوش اڑا دینے والی خبر سے ہوا، اس دن سے لے کر آج تک جوابات کے منتظر سوالات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ہمارے یہاں ایک روایت چلی آرہی ہے کہ ایسے ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو…