امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو نوادرات واپس کر دیے
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو انیس نوادرات واپس کر دیے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں…
کیا وہ وقت آ چکا ہے کہ جب برطانیہ لُوٹے گئے نوادرات لوٹانا شروع کر دے؟
اگرچہ نائجیریا طویل مدت سے برطانوی اداروں میں رکھے اپنے لوٹے گئے کانسی کے نوادرات (جنہیں بینین برونز کہا جاتا ہے) کے حصول کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا تھا، لیکن گذشتہ برس کے آخر تک نائجیریا برطانیہ سے کچھ بھی واپس لینے میں ناکام رہا ۔ اس وقت تک یہ صورتحال…
برطانیہ ٹیپو سلطان کی تلوار سمیت سات نوادرات انڈیا کو واپس کرے گا
برطانیہ نے انڈیا سے چوری ہونے والے سات مجسمے اور تاریخی اہمیت کے فن پارے واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ مجسمے اور فن پارے گلاسگو کے عجائب گھروں میں رکھے گئے تھے۔ انڈین ہائی کمیشن کی ٹیم کے کیلونگرو آرٹ گیلری اور میوزیم کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط…