مصنوعی ذہانت کو باآسانی جھوٹ سکھایا جا سکتا ہے: تحقیق
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ماڈلز کو انسانوں اور مصنوعی ذہانت کے دوسرے پروگراموں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھروپک کے محققین نے ٹیسٹ کیا کہ کیا انسانی سطح کی مہارت والے چیٹ بوٹس، جیسے…
انسانی ہاتھوں کے ’فنگر پرنٹس‘ مختلف نہیں ہیں، مصنوعی ذہانت نے ایک اور بکھیڑا کھڑا کر دیا!
سائنسدان، محققین اور عام انسان برسوں سے یہی مانتے آئے ہیں کہ ہر انسان کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) دوسرے انسان سے بالکل مختلف اور منفرد ہوتے ہیں، اسی لیے پاکستان میں نادرا اور دنیا بھر کے دیگر ادارے اہم دستاویزات پر تصدیق کے لیے فنگر پرنٹس کی…
گوگل سے مصنوعی ذہانت پر پانچ کورس مفت سیکھیں
محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیا اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے کہ اگر صرف کچھ دہائیاں پہلے اس دنیا کو خیرباد کہنے والا واپس دنیا میں لوٹ آئے تو ہمارے موجودہ رہن سہن اور سہولتوں کو دیکھ کر اس کی عقل خیرہ ہو…
مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی تیس کروڑ نوکریاں ہڑپ کر جائے گی۔۔
دنیا بھر کے ماہرین جہاں مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث دیگر خدشات کا اظہار کر رہے ہیں، وہیں یہ لوگوں میں یہ خدشہ بھی پایا جاتا ہے اس سے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساکس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے…