پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت مرکزی قیادت شاہ محمود قریشی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، حماد اظہر اور دیگر کے خلاف قتل، ڈکیتی، پولیس پر حملے، سرکاری املاک کو نقصان سمیت دیگر الزامات کے تحت سات مقدمات درج کیے ہیں…