ایشین کپ؛ فلسطین کی پہلی فتح، ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب
فلسطین نے منگل کو ہانگ کانگ کو شکست دے کر پہلی بار فٹبال ایشین کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا یہ فلسطین کی ایشین کپ کی تاریخ میں پہلی فتح بھی ہے۔ یہ فتح ایک ایسی ٹیم کے لیے بہت غیر معمولی ہے، جس کا عملہ اور کھلاڑی غزہ میں جاری…