ایشین کپ؛ فلسطین کی پہلی فتح، ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب
فلسطین نے منگل کو ہانگ کانگ کو شکست دے کر پہلی بار فٹبال ایشین کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا یہ فلسطین کی ایشین کپ کی تاریخ میں پہلی فتح بھی ہے۔ یہ فتح ایک ایسی ٹیم کے لیے بہت غیر معمولی ہے، جس کا عملہ اور کھلاڑی غزہ میں جاری…
ایشیا کپ میں شامل فلسطینی فٹبال ٹیم، جس کے کئی کھلاڑی اسرائیلی جارحیت میں اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔۔
ایشین کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں پہلی بار برابر کا مقابلہ کرنے کے بعد ٹورنامنٹ میں فلسطینی فٹ بال ٹیم کے آگے بڑھنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ٹیم میں ایسے کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں، جو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو کھو چکے…
لیاری کے فلم ساز نے خاموش فلم بنا کر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے عدیل ولی رئیس کی فلم ’ٹو ون زا ٹو‘ کو امریکہ میں ہونے والے ’اسٹوڈنٹ ورلڈ امپیکٹ فلم فیسٹول‘ SWIFF میں ایوارڈ سے نوازا گیا فلموں کے فیسٹیول اس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس فلم سازوں نے حصہ لیا تھا،…
برطانیہ: سیاہ فام اور ایشیائی افراد کو نسلی امتیاز کا سامنا
ایک نئی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں سفید فام اور ایشیائی نژاد افراد اپنے روزمرہ زندگی میں تواتر کے ساتھ نسلی امتیاز کا سامنا کرتے ہیں دی میٹرو کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی تھنک ٹینک برٹش فیوچر نے نسل، شناخت اور تعصب کے حوالے سے عوامی رویوں کے بارے میں…
ایشیائی مچھر افریقہ کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
افریقی ملک ایتھوپیا میں ملیریا کی وبا ممکنہ طور پر مچھروں کی ایک ’غیر مقامی نسل‘ کی وجہ سے پھوٹی تھی۔ سن 2012ع میں اسی نسل کے مچھر جبوتی میں ملے تھے اور اب یہ ایتھوپیا، سوڈان، صومالیہ اور نائجیریا تک پہنچ گئے ہیں ایک تازہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق افریقہ میں…