زمین پر ایک ایسا سمندر بھی ہے، جس کا کوئی ساحل نہیں۔
زمین کے نیلے نقشے پر ایک ایسا سمندر بھی پھیلا ہوا ہے جو کسی ساحل سے آشنا نہیں۔ اس کی لہریں کبھی کسی براعظم کی مٹی کو نہیں چھوتیں، نہ اس کی سرحدوں پر کوئی خشکی کھڑی ہے۔ چاروں طرف سے پانی کی گردش میں گھرا یہ سمندر یوں معلوم ہوتا ہے جیسے سمندروں کے…
سمندروں کے بدلتے رنگ کس بات کی نشاندھی کرتے ہیں؟
صدیوں سے ماہی گیر اور غوطہ خور سمندری پانی کے بدلتے رنگوں سے موسم اور طوفانوں کی پیش گوئیاں کرتے آئے ہیں۔ اب پہلی دفعہ سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سمندروں کے بدلتے رنگ ماحولیاتی تبدیلیوں کو بھی ظاہر کرتے ہیں ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ماحولیاتی…