مزید آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ 14 ہزار سے 6 لاکھ 61 ہزار روپے کا بڑا اضافہ کرکے خریداروں کو زور کا جھٹکا دیا ہے، جبکہ جاپانی اور چینی موٹر سائیکل اسمبلرز نے بھی روپے کی قدر میں بڑی کمی کے باعث درآمدی…
حکومتی نوٹس کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟
حکومت کی جانب سے نوٹس کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ہونڈا اور انڈس موٹرز کے بعد پاک سوزوکی نے بھی رواں مالی سال کے دوران گاڑیوں کی قیمتیں تیسری مرتبہ بڑھائی ہیں ہونڈا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 70 ہزار…
کس کمپنی کی گاڑی کی فروخت میں کتنا اضافہ ہوا؟
کراچی : مالی سال 22-2021 کے پہلے دو ماہ پورے آٹو سیکٹر کے لیے خوشگوار ثابت ہوئے، کیونکہ اس دوران گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی طور پر 93 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اس ضمن ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق ٹرکوں کی فروخت میں 150 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، اس کے بعد…
ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ
اسلام آباد : ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ مالی سال عوام نے کار فنانسنگ کے لیے 211 ارب اور رواں مالی 279 ارب روپے کے قرض حاصل کیے اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی…