Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ

By Akhtar Rasool
جولائی 21, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ مالی سال عوام نے کار فنانسنگ کے لیے 211 ارب اور رواں مالی 279 ارب روپے کے قرض حاصل کیے

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں گزشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران کار فناننسگ کے لیے مجموعی طور پر 279.5 ارب روپے کے قرضے جاری کیے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 41 فیصد زیادہ ہیں

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا مئی 2020-21ء کے دوران کارفنانسنگ کی مد میں قرضوں کا اجرا 279.5 ارب روپے تک بڑھ گیا، جبکہ مالی سال 2019-20ء کے اختتام پر قرضوں کی فراہمی کا حجم 211.11 ارب روپے رہا تھا

اس طرح مالی سال 2020ء کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال 2021ء کے پہلے گیارہ مہینوں کے دوران گاڑیوں (کاروں) کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی 86.5 ارب روپے یعنی 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

اعداد و شمار کے مطابق کاروں کی خریداری کے لیے اسلامک بینکوں کی طرف سے قرضوں کی فراہمی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور مجموعی قرضہ جات میں اسلامی بینکاری کے شعبہ کے فراہم کردہ قرضوں کی شرح 60 فیصد تک بڑھی ہے.

Tags:

Auto IndustryCar FinancingPakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Next

ایک بار پھر پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme