کیا یہ بچے گلدستے پیش کریں گے؟
دو جنوری کو بیروت میں اسرائیلی فضائیہ کے ایک میزائلی شب خون میں حماس کے ایک کلیدی رہنما صالح ال اروری کی شہادت نہ تو پہلی ہے اور نہ ہی آخری۔ حماس ہو یا کوئی بھی دوسری سرکردہ فلسطینی تنظیم، ایک کمانڈر یا رہنما کے منظر سے ہٹ جانے پر چند دن کا نفسیاتی…
الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟
سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے پہلے تو متعلقہ اداروں کے سر آپس میں ٹکرانے پڑے۔ جب عدالتِ عظمیٰ کے بے حد اصرار پر آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان ہو گیا تب بھی آنا کانی ہیرا پھیری کی کوشش جاری رہی اور معزز عدالت کو ایک بار پھر آٹھ تاریخ…
ریاستیں بھی خودکشی کرتی ہیں
اسرائیل جس راہ پر گامزن ہے اس کے خود اسرائیل کی بقا کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، اسرائیلی فیصلہ ساز اور تجزیہ کار اس بابت کیا کہتے ہیں؟ آج ان ہی کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ اسرائیل میں ایک انتہا پسند مذہبی لابی صاف صاف کہتی ہے کہ دریاِ اردن سے بحیرہ…
سیاست میں گر رہنا ہے تو جیے جنرل کہنا ہے
سیاست میں آدھا کام سیاستدان کی عام آدمی سے رابطے کی صلاحیت اور محنت کرتی ہے اور باق کام اس پر لگی چھاپ سے ہو جاتا ہے۔ یعنی سیاستدان دائیں بازو کا ہے کہ بائیں کا، دبنگ ہے کہ موقع پرست، وعدہ نبھانے والا ہے یا وعدہ فراموش، عوامی طاقت پر کامل یقین رکھتا ہے…
جب شیر بلی کی تنخواہ پر کام کرنے لگے
ویسے پچھتر برس میں ایسا کون سا وزیرِ اعظم یا وزیر گزرا ہے، جو لاڈلا ہونے کی سند لیے بغیر اپنے عہدے پر آیا بھی ہو اور ٹک بھی پایا ہو۔ پچپن برس پہلے اپنے بچپن میں رحمے نائی کی دکان سے سردار موچی کے کھوکھے اور تانگہ اسٹینڈ کے جیرو کوچوان تک ہر ماجھے…
فاطمہ برناوی کی کہانی
بیت المقدس کا ایک محلہ افریقن کوارٹرز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں آباد سیاہ فام فلسطینیوں کے آباؤ اجداد کا تعلق سینیگال، نائجیریا، چاڈ اور سوڈان وغیرہ سے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انیسویں صدی میں مغربی و مشرقی افریقی خطوں سے جو لوگ حج کے لیے آتے تھے، ان…
اب کے درونِ خانہ تلوار چل رہی ہے
اسرائیل میں سات اکتوبر کو جو ہو چکا اور اس کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں موجود پچاس لاکھ فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل جو ہو رہا ہے، اس کے اثرات اقوامِ متحدہ کے اندر اجلاس در اجلاس، دنیا بھر کے دارالحکومتوں کی سڑکوں پر تاحدِ نگاہ انسانی سروں کی فصل…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 4)
س: ہم بات کر رہے تھے کہ کاروباری سوچ کے نتیجے میں تحقیقاتی رپورٹنگ کہیں دفن ہو گئی اور چینل مالکان کی ترجیحات نے اصل کام کو پس منظر میں دھکیل دیا؟ ج: آپ دیکھیں بظاہر چینل 24 گھنٹے کا ہے، اس کو تین حصوں میں تقسیم کریں تو اصل پراڈکٹ 8 گھنٹے کی بنتی…