نسلہ ٹاور کے تمام مکینوں نے فلیٹس خالی کر دیے
کراچی : نسلہ ٹاور کے تمام چوالیس مکینوں نے فلیٹس خالی کر دیئے ہیں، جن میں مالکان اور کرائے دار شامل ہیں واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کاحکم دے رکھا ہے، اور پندرہ منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت آج…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 9)
باب دوئم: کراچی میں تعمیر شدہ و زیر تعمیر رہائشی اسکیمیں 1974ء میں اسٹیل مل کے لیے 18660 ایکڑ زمین حاصل کی گئی، جہاں 15 سے زائد قد میم گوٹھ تھے۔ اسی طرح 1973ء میں پورٹ قاسم اتھارٹی کے لیے 13663 ایکڑ زمین حاصل کی گئی، جہاں قائم 35 قدیم گوٹھوں کو بے دخل…
بحریہ ٹاؤن جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ طے شدہ منصوبہ تھا، یوسف مستی خان
عوامی ورکرز پارٹی اور سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کے مرکزی رہنما کامریڈ یوسف مستی خان نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے پر چھ جون کو ہونے والے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعے کو ’طے شدہ منصوبہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ…
بحریہ ٹاؤن بھوکا بھیڑیا بن گیا
آج پھر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پولیس اور ہیوی میشنریز کے ساتھ ھادی بخش گبول گوٹھ کے عقب میں واقع لنگھیجی ندی پر آ کر جمع ہو گئی علاقے کے لوگوں نے فون کیا تو میں وہاں پہنچ گیا، جہاں میرے انتظار میں حاجی امید علی گبول امیر الدین گبول اور دیگر گاؤں کے لوگ…