بحریہ ٹاؤن کے خلاف ایکشن کے بجائے چند اہلکاروں کے خلاف ایکشن کا نمائشی حکومتی اقدام
گزشتہ روز غیر قانونی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے اپنے مسلح بدمعاشوں اور ریاستی اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ کاٹھور اور آس پاس کی زمینوں پر قابض ہونے کے لیے چڑھائی کی گئی جس پر مقامی افراد نے زبردست مزاحمت کی. اس موقع پر سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کے…
ریاست کے اندر ریاست، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسین بحریہ ٹاؤن کے حوالے
سندھ حکومت کی جانب سے ہیلتھ ورکرز کی بجائے ریاست کے اندر ریاست کی حیثیت رکھنے والے بحریہ ٹاؤن کے عملے کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ دنوں حکومت کی طرف سے پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین کے پاکستان پہنچنے کی خبریں…
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ عمل دﺭ ﺁﻣﺪ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ 460 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﻓﺎﻕ ﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎﺩﯾﺎ
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ 460 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﻓﺎﻕ ﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎﻕ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ 57 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﮭﮯ۔ تفصیلات کے مطابق ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ…
بحریہ ٹاؤن کراچی زبردستی گوٹھوں پر قبضہ کر رہا ہے، کراچی بچاؤ تحریک
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﻗﺪﯾﻢ ﺍٓﺑﺎﺩﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺮﯼ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﻧﮯ ﺭﯾﺌﻞ ﺍﺳﭩﯿﭧ ڈان ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﻮ ﺿﻠﻊ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﮔﻮﭨﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﺍٓﺑﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺪﯾﻢ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﺭﺩ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﭨﮭﮩﺮﺍﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﻠﺐ ﭘﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﭽﺎﺅ…
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف الاٹیز کا احتجاجی مظاہرہ
گزشتہ دن صبح سویرے ضلع ملیر اور شہر کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے الاٹیز نے بحریہ ٹاؤن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. یہ مظاہرہ پلاٹ اور گھر الاٹ نہ کرنے کے خلاف کیا گیا. اس دوران گیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے احتجاجی مظاہرین کو روکنے کی بھی کوشش کی…