6 جون 2021 کا تاریخ ساز دن
6 جون 2021 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ سندھ میں زمین، شناخت اور مقامی حقِ ملکیت کی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہزاروں لوگوں نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے کے سامنے جمع ہو کر ترقی کے اس نام نہاد ماڈل کو چیلنج کیا، جسے مقامی آبادی…
ملیر دریا پر مسلط ایک شاہراہ
سندھ حکومت نے کل جس منصوبے کا افتتاح ’بھٹو ایکسپریس وے‘ کے نام سے کیا، وہ دراصل وہی متنازع ’ملیر ایکسپریس وے‘ ہے جس کے خلاف گزشتہ کئی برسوں سے ملیر کے مقامی لوگوں، کسانوں، ماہی گیروں، ماحولیاتی کارکنوں، وکلاء، شہری تنظیموں اور سندھ انڈیجینئس رائٹس الائنس…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (پانچویں قسط)
تؤنگ کے بازار پہنچتے ہی دور دور تک پہاڑوں کے درمیان پھیلی ہوئی ہریالی نے دل موہ لیا۔ کہیں گندم کی فصلیں اور ان کی کٹائی ہو رہی تھی تو کہیں تھریشر چل رہا تھا، اور کہیں پیاز کی فصل تیار کھڑی تھی۔ کچھ مزدور مرد اور عورتیں کھیتوں کے کام میں مشغول تھے، کہیں…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (قسط اوّل)
یہ سفر کونکر گبول اسٹاپ سے شروع ہوا۔ صبح ٹھیک 7 بج کر 45 منٹ پر ہم نے اپنی موٹر سائیکلوں کا رخ کھیرتھر کے دامن کی طرف موڑ دیا۔ اس سفر میں میرے ساتھ حفیظ بلوچ، اختر رسول، نور احمد، عبدالباسط، سارنگ اور دو دوست طلحہ اور شکور شامل تھے۔ ہم سب کے دل…
کھیرتھر ماحولیاتی انصاف چاہتا ہے!
کھیرتھر نیشنل پارک (KNP) سندھ کے اضلاع کراچی، دادو اور جامشورو کے بعض حصوں پر محیط ایک محفوظ قدرتی خطہ ہے۔ اس کے جنگلی حیات اور قدرتی وسائل کو ایک جامع قانونی فریم ورک کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ تاہم، ان تحفظات کے باوجود غیر قانونی کان کنی، تعمیراتی سرگرمیوں…
کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
ایجوکیشن سٹی میں آغا خان ہاسپٹل کی زہریلی ہوائیں
کوئی مانے یا نہ مانے ہمارے لہو سے ہماری قبروں پہ ’ترقی‘ کی عمارت تعمیر ہو رہی ہے، چاہے وہ پچھلے پچھتر سال سے کراچی شہر کا پھیلتا کنکریٹ کا جنگل ہو، جس میں کراچی کے انڈیجینئس لوگوں کو اپنی ہی زمینوں، گھروں سے بےدخل کیا گیا، ان پچھتر سالوں میں قبضہ مافیا و…
ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبر بتا دی۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے ملیر کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے حوالے سے متنازع پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سینئر صحافی عمر چیمہ نے ملک ریاض…