برطانوی جیل میں قید سابق ٹینس اسٹار بورس بیکر پر کیا گزر رہی ہے؟
تین مرتبہ ومبلڈن چیمپیئن بننے والے جرمن ٹینس لیجنڈ بورس بیکر برطانیہ کی ایک جیل میں ’وہاں کے حالات کے مطابق ٹھیک ہیں‘۔ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ آیا سزا کاٹنے کے بعد انہیں ملک بدر کر کے جرمنی بھیج دیا جائے گا یا نہیں برطانوی دارالحکومت لندن سے پیر چوبیس…