مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
بلوچستان کے چراغ بلوچ، جنہیں ناسا کے راکٹ لانچ کو کور کرنے کے لیے منتخب کیا گیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں موجود سائیکی نامی راکٹ کی پروموشن کے لیے منتخب کیے گئے پاکستانی چراغ بلوچ کو دنیا بھر سے آئے ہوئے ڈجیٹل کنٹینٹ بنانے والوں کے ساتھ ایک وڈیو میں ریکارڈ کیا اس وڈیو میں کنٹینٹ کریئٹرز کو بتایا گیا ہے کہ خلا میں کس طرح کام…
خاموشی کی صلیب پر لٹکی ہماری شناخت
اس آرٹ کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کے ذہن میں بھی ہزاروں سوالات جنم لیں۔۔ اسی طرح ایک دن ہمیں ایک سیشن میں بلایا گیا تھا، جو ہمارے ہی لئے تھا اور اس سیشن میں ہمیں بہت ساری چیزوں کے بارے میں آگاہی دی گئی تھی۔ اس سیشن میں کافی سارے لوگ ایسے بھی…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
کراچی کی مختصر ترین تاریخ
محققین کی رائے کے مطابق کراچی آخری برفانی دور کے خاتمے پر سمندر کے کنارے سے نمودار ہونا شروع ہوا. ویسے تو کراچی کے آثار سکندر اعظم سے بھی پہلے کے ملتے ہیں اور ملیر وادی کی تاریخ قدامت کے اعتبار سے قدیم پتھروں کے وسطی دور سے شروع ہوتی ہے، تاہم 326 قبل…
ایران آوارگی (قسط 5)
گزشتہ قسط میں، مَیں نے قصر قند سے پہلے ایک خوبصورت علاقے ’ھیت‘ کی بات کی تھی۔ علاقوں کی خوبصورتی کے بارے میں ایک بلوچی شعر ہے، جس میں ھیت، گنجا باد، بگ، پارود، راسک، باھو، کیچ کا ذکر ہے: ھیتءء گنجاباد ءء بگاں، پارودگوں ھاتوئیں جناںز راسک گوں ٹی ءٔ…