”ہم یہاں سے نفرت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں، ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ سب کچھ یاد رکھا جائے گا“ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے منگل کو ’بلوچوں کی مبینہ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں‘ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو ماہ سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں جبری طور پر گمشدہ افراد کے لواحقین کا یہ دھرنا 61…
مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پولیس کی جانب سے بلوچ مظاہرین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کا احوال
بلوچ مظاہرین کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کیا جائے۔ جسٹس…
34 افراد تاحال قید، مطالبات پورے ہونے تک دھرنا دیں گے: بلوچ مظاہرین
اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بدھ کی شب جاری کیے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ ظہیر بلوچ کی رہائی کے بعد بلوچ مظاہرین نے بیان دیا ہے کہ اب صرف چونتیس افراد قید میں ہیں جو کہ اسلام آباد پولیس کے موقف کی تائید ہے، جبکہ بلوچ…
وزیراعظم ہمارا مسئلہ حل نہیں کر سکتے، تحریک سے اپنا کیس دنیا کو سنانا چاہتے ہیں: بلوچ مظاہرین
بلوچوں کے حقوق کے لیے متحرک تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ نے ہفتے کو کہا ہے کہ ’ہمارا مطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ کی ورکنگ کمیٹی غیر جانبدارانہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔‘ بلوچ رہنما ماہ رنگ بلوچ نے…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…