پہلی بلوچ گلوکارہ ایوا بی کی تصویر ’ٹائمز اسکوائر‘ پر آویزاں
پاکستان کی پہلی باحجاب ریپر اور بلوچ گلوکارہ ایوا بی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ نے ان کی تصویر امریکا کے معروف ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی ہے یاد رہے کہ ایوا بی سے قبل اسپاٹی فائے سات پاکستانی خواتین گلوکاراؤں کی…
’کنا یاری‘ بلوچ گلوکار وہاب بگٹی کا گھر بھی سیلاب میں ڈوب گیا
پاکستانی میوزک شو کوک سٹوڈیو کے 14 ویں سیزن میں ’کناں یاری‘ نامی گانے سے مشہور ہونے والے بلوچ سنگر وہاب علی بگٹی صوبہ بلوچستان میں آنے والے سیلاب کے باعث بے گھر ہو گئے ہیں وہاب علی بگٹی نے کوک سٹوڈیو کے 14 ویں سیزن میں کیفی خلیل اور ایوا بی کے ساتھ مل…
میڈیا میرے بجائے میرے حجاب کو اہمیت دیتا ہے، ایوا بی
رواں برس کے آغاز میں ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ میں بلوچی زبان کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ ایوا بی نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا ان کے بجائے ان کے حجاب کو اہمیت دیتا ہے خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کو دیے گئے انٹرویو میں…