بلوچستان کا مسئلہ راکٹ سائنس نہیں
وفاق بلوچستان نامی ’پِن نکلا گرینیڈ‘ منہ میں دبائے بیٹھا ہے۔ اب پھٹا کہ تب پھٹا۔۔ دیکھنے والے کانوں میں انگلیاں دیے آنے والے وقت کے خوف سے آنکھیں میچے بیٹھے ہیں، بےحس نہیں، خوفزدہ ہیں۔ مسئلہ سامنے کا ہے۔ ادھر ادھر کی لاتیاں پوتیاں لگانے سے کچھ نہیں ہوگا،…
ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے بلوچ کمانڈر سرفراز بنگلزئی کون ہیں؟
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں کالعدم تنظیم بلوچستان نیشنل آرمی (بی این اے) کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی سمیت 70 ساتھیوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کیا انہیں بدھ کو سول سیکریٹریٹ کوئٹہ…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…