’کیا معاملہ اقوام متحدہ میں بھجوائیں؟‘ بلوچ طلبا گمشدگی کیس میں نگراں وزیراعظم کی طلبی
بلوچ طلبا کی گمشدگی اور بازیابی سے متعلق معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی جس…
بلوچستان: کالعدم تنظیمیں، کوئلے کا کاروبار اور ہرنائی عوامی تحریک۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے عوام، سیاسی اور سماجی شخصیات اور قبائلی معتبرین کا کہنا ہے کہ کوئلے کے ٹرکوں کو جلانے کے بڑھتے واقعات اور بدامنی کے خلاف انہوں نے ہرنائی عوامی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ اس تحریک کے تحت ضلع میں ہڑتالیں اور مظاہرے کر کے معاملے کو…
حمید بلوچ: وہ نوجوان جس نے ’کرائے کے سپاہیوں‘ کی بھرتی کے لیے آئے عمانی کرنل پر گولی چلائی
صبح نو یا دس بجے کا وقت تھا۔ نوجوان قطار میں کیمپ کے باہر موجود تھے، جن کو ایک عمانی فوجی افسر نے منتخب یا مسترد کرنا تھا مکران ریجن میں یہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا تھا۔ اس سے قبل بھی اسی طرح نوجوانوں کا انتخاب کیا جاتا رہا تھا اچانک دو فائر…
بلوچستان: بارشوں اور ژالہ باری کے باعث میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کم از کم آٹھ افراد کے جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں صوبائی حکام کے مطابق لسبیلہ، خضدار، موسیٰ خیل اور نصیر آباد، قلعہ سیف…
گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، حسین واڈیلا سمیت بیس سے زائد گرفتار
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے ’حق دو تحریک‘ کے بیس سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی گوادر میں پولیس نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد اتوار اور پیر کی درمیانی شب…