بلوچستان حکومت 18 لاکھ سے زائد خاندانوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کرے گی
کوئٹہ : بلوچستان حکومت صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اٹھارہ لاکھ سے زائد خاندانوں کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کرنے جا رہی ہے جو ملک بھر کے ہسپتالوں میں کارآمد ہوگا تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی طرف سے صوبے کے غریب خاندانوں کی صحت کے لیے ایک…