Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بلوچستان حکومت 18 لاکھ سے زائد خاندانوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کرے گی

By Akhtar Rasool
اگست 28, 2021 1 Min Read
0

کوئٹہ : بلوچستان حکومت صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اٹھارہ لاکھ سے زائد خاندانوں کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کرنے جا رہی ہے جو ملک بھر کے ہسپتالوں میں کارآمد ہوگا

تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی طرف سے صوبے کے غریب خاندانوں کی صحت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اٹھارہ لاکھ بیس ہزار خاندانوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے، جس کے لیے رواں مالی سال کے بجٹ میں 6 ارب روپے بھی مختص کیے گئے ہیں

صوبائی حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دو ماہ میں اٹھارہ لاکھ سے زائد خاندانوں میں ہیلتھ کارڈ جاری کر دیا جائے گا، جس کے ذریعے ان کا نہ صرف بلوچستان بلکہ ملک کے پانچ سو سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج ہو سکے گا

بلوچستان کے شناختی کارڈ ہولڈرز ہیلتھ پالیسی سے مستفید ہوسکیں گے اور فی خاندان دس لاکھ روپے تک علاج معالجے کی سہولت میسر ہوگی

دوسری جانب شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہیلتھ کارڈ کے ساتھ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کو بہتر بنا دیا جائے تو یہاں کے باسیوں کی مشکلات میں بڑی حد تک کمی ہو جائے گی.

Tags:

Balochistan Health and GovernmentHealth Card BalochistanHealth Care
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گلفام بروہی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

Next

ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو نیٹ فلکس سے ہٹائے جانے کی اطلاعات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme