آبی مسائل: اقوام متحدہ کی کانفرنس میں گوادر سے تعلق رکھنے والی خاتون کی شرکت
اقوام متحدہ کی جانب سے مارچ کے آخر میں آبی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں کی ٹیم میں بہار خلیل احمد بھی شامل تھیں، جن کا تعلق بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر سے ہے، جو آبی مسائل سے جوجھ رہا ہے معدنیات کی دولت سے مالامال…
بلوچستان کے شاہ زیب رند کی بڑی فتح، امریکہ میں کراٹے کامبیٹ لیگ کا مقابلہ جیت لیا!
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ لیگ کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ وہ اس لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں اپنی جیت پر شاہ زیب نے کہا ”میرے کندھوں پر ایک بہت بڑا بوجھ تھا لیکن…
بلوچستان: کنویں سے خاتون اور دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد، مقتولین کے صوبائی وزیر کی قید میں ہونے کا انکشاف
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک کنویں سے ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں ملی ہیں، جن کے بارے میں لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ وہ کئی برسوں سے بلوچستان کے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل میں قید تھے پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں…
رحیم زہری کی مبینہ جبری گمشدگی: ’قرآن سامنے رکھنے کے باوجود انہوں نے مار مار کر بے ہوش کر دیا“ والدہ
3 فروری کو بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی پینسٹھ سالہ بی بی بس خاتون، ان کے بیٹے، بہو اور دو پوتوں کو کوئٹہ میں ان کے گھر سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیا گیا انہیں اور ان کے دو پوتوں کو دو روز رہائی ملی جبکہ بہو کو منگل…
کراچی کی مختصر ترین تاریخ
محققین کی رائے کے مطابق کراچی آخری برفانی دور کے خاتمے پر سمندر کے کنارے سے نمودار ہونا شروع ہوا. ویسے تو کراچی کے آثار سکندر اعظم سے بھی پہلے کے ملتے ہیں اور ملیر وادی کی تاریخ قدامت کے اعتبار سے قدیم پتھروں کے وسطی دور سے شروع ہوتی ہے، تاہم 326 قبل…
بلوچستان عوامی پارٹی کے تین ارکانِ اسمبلی سمیت متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے متعدد رہنماؤں نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے سندھ کی حکمران جماعت کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا، جب بلوچستان عوامی پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے بلاول ہاؤس کراچی میں…
ایران آوارگی (قسط 3)
گوات کش پہاڑی سلسلہ ہے۔ گوات کش کنڈ مشہور پاس ہے، یہ بہت تاریخی علاقہ ہے۔ ڈاکٹر مبارک بلوچ کا کہنا ہے کہ ”جب شہنشاہ ایران بلوچوں کے ساتھ لڑائی سے تنگ آگئے تو انہوں نے 1938 میں یہ اعلان کیا کہ بلوچ اپنے ہتھیار حکومت کے پاس جمع کرائیں۔ بہت سے بلوچ سرداروں…
ایران آوارگی (قسط 2)
چابہار کے معنی یہ ہیں کہ "چا” "چات” کنویں کو کہتے ہیں۔ اس علاقے میں کسی زمانے میں بہت سارے کنویں تھے، جس سے زراعت کرتے تھے۔ ان کنووں کے بڑی تعداد میں ہونے کی وجہ سے کہا گیا کہ یہاں چاتوں (کنووں) کی بہار ہے۔ اس طرع یہ چابہار ہوا۔…