پیلی رت کے زخم ہرے
دسمبر کے مہینے میں ایک عجیب سی اداسی چھائی رہتی ہے۔ خزاں کی رت سبز و شاداب پتوں سے نمی آور ہریالی کھینچ کر خشک، زرد اور بوڑھے ہو جانے والے پتوں کو غمگین درختوں سے آخری بار گلے ملنے کے لیے چھوڑ چکی ہوتی ہے جنہیں وقتاً فوقتاً، ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا…
بنگلہ دیش کے ’تیرتے کھیت‘ غذائی بحران سے بچنے کی امید
بنگلہ دیش کے جنوب مغربی نشیبی ڈیلٹا کے مقامی کسان محمد مصطفیٰ کی کوشش ہے کہ وہ تیرتے ہوئے کھیتوں میں فصلیں اگانے کے اپنے آباؤ اجداد کے کاشتکاری کے طریقے کو زندہ رکھ سکیں محمد مصطفیٰ یہ سب ایک ایسے ملک میں کر رہے ہیں، جہاں سمندر مسلسل زمین نگل رہا ہے اور…
بگڑتی معاشی صورتحال، بنگلہ دیش بھی سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
بنگلہ دیش کو ان دنوں معاشی مسائل کا سامنا ہے، جس پر ماہرین نے خدشات ظاہر کیے ہیں یہاں بھی سری لنکا جیسا بحران سر اٹھا سکتا ہے حال ہی میں فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے معاشی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے اور کچھ ایسے اہم امور اور وجوہات کی نشاندہی…
بنگلہ دیش: خواتین رضاکاروں کی ٹیم سمندری طوفانوں کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟
بنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ اس نظام میں دوسرے ممالک کے لیے سیکھنے کے لئے بہت کچھ موجود ہے چینا مستری بھی انہی رضاکاروں میں شامل ہیں، جن…
بے سُرا گانے پر بنگلہ دیش میں گلوکار گرفتار
ایک بے سرے بنگلہ دیشی گلوکار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور کہا ہے ”وہ کلاسیکی گانوں کی تکلیف دہ پیشکشیں بند کر دیں“ ان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو چکا ہے مذکورہ گلوکار ’ہیرو عالم‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی بڑی تعداد…
دریائی کٹاؤ نے کشتیوں پر بسا دیا، بنگلہ دیش کے ’مانتا لوگ‘ کی کہانی
دریا کے بہتے پانی کے کٹاؤ کے نتیجے میں شاہدہ بیگم کا گھرانا اپنی زمینیں پانی کے ہاتھوں کھو چکا ہے، اس بات کو اتنا عرصہ گزر چکا ہے کہ اب تو اس کنبے کے کسی فرد کو یہ یاد بھی نہیں رہا کہ وہ کبھی خشک زمین پر رہا کرتے تھے، اب تو پانی…
مون سون: بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے چالیس سے زائد افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر
بنگلہ دیش اور بھارت میں مون سون کی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے باعث کم از کم اکتالیس افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارشوں کے سبب بنگلہ دیش کے وسیع شمال…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…