بنگلادیشی لڑکی دریا میں تیرتے ہوئے محبوب سے ملنے بھارت کیسے پہنچی
سوہنی مہیوال کی داستان تو آپ نے یقیناً سن رکھی ہوگی کہ کس طرح سوہنی گھڑے پر تَیر کر دریا عبور کر کے مہیوال سے ملنے پہنچ جایا کرتی لیکن اب اکیسویں صدی کی ایک بنگلہ دیشی سوہنی نے دریا میں تیرتے ہوئے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنے محبوب کے پاس پہنچ کر اس…
بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا
بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ ِ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ…
بنگلہ دیش پچاس سالوں میں پاکستان سے زیادہ خوشحال کیسے ہوگیا؟
اسلام آباد – سقوط ڈھاکہ کے پچاس سال پورے ہونے پر پاکستان اور بنگلہ دیش کی ترقی اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے، تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ کبھی مشرقی پاکستان کہلانے والا بنگلہ دیش معاشی میدان میں اب پاکستان سے کہیں آگے نکل چکا ہے ورلڈ بینک کی جانب…
قاضی نذرالاسلام: کراچی کا حوالدار جو ’باغی‘ نذرالاسلام کے نام سے مشہور ہوا
کراچی کے بازار میں تین نوجوان بنگالی فوجی گھڑیوں کی ایک دکان میں داخل ہوئے اور ایک گھڑی کی قیمت معلوم کی، اسی دوران قیمت پر سودی بازی کرنے لگے، جس پر دکاندار نے ان سے کہا کہ کیا بنگالی بھی گھڑی خرید سکتے ہیں؟ یہ بات سن کر ان نوجوانوں کا خون کھول اٹھا…
بنگلہ دیش: سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گیارہ سال قید
ڈھاکا : بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو بدعنوانی کے الزام پر غیر حاضری میں گیارہ سال قید کی سزا سنادی گئی، جبکہ اپوزیشن جماعتوں اور ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس کے پسِ پردہ سیاسی محرکات ہیں تفصیلات کے مطابق ستر سالہ سریندرا کمار سنہا اُس وقت سپریم کورٹ کے…
سوشل میڈیا کے ذریعے ستر سال بعد بیٹے کی ماں سے ملاقات
بنگلہ دیش میں بیاسی سالہ عبدالقدوس منسی نے اپنی سو سالہ ماں سے ستر سال کی طویل مدت بعد ملاقات کی عبدالقدوس منسی جب تقریباً 10 سال کے تھے انہیں ان کے رشتہ دار کے گھر قیام کے لیے بھیج دیا گیا تھا، لیکن وہاں سے فرار ہونے کے بعد انہیں دو بہنوں نے گود…