کسی ملک کے دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
معاشیات کے طالب علم اسلم پچھلے دو سال سے سن رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی قریب ہے، لیکن وہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ نہیں پائے کہ دیوالیہ پن کسے کہتے ہیں، ملک دیوالیہ کیوں ہوتے ہیں، اگر ملک دیوالیہ ہو جائے تو اس سے عوام پر کیا فرق پڑتا ہے اور…
اب یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا باس چین ہے!
یہ سن دو ہزار سولہ کی بات ہے، جب چین کی شِپنگ کمپنی کوسکو یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ پیرایوس میں سب سے بڑی حصے دار بن گئی تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک غیر ملکی طاقت یورپی ملک یونان کی مرکزی بندرگاہ کو کنٹرول کرتی ہے چین کی سرکاری شپنگ کمپنی کوسکو…
گرانی کی کہانی اور مفتاح کی ’smile‘
آؤ بچو! سنو کہانی، لیکن پہلے یہ سن لو کہ یہ کہانی ’ایک تھا راجا، ایک تھی رانی‘ والی نہیں کہ راجا رانی کے قصے کا اختتام تو ’دونوں مر گئے، ختم کہانی‘ کے ساتھ کہانی شروع ہوتے ہی ہو جاتا ہے ہم جو کہانی سنانے جارہے ہیں، اس میں سارے راجے اور تمام رانیاں…
حکومت نے 2 ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے کا ریکارڈ قرض حاصل کر لیا
موجودہ وفاقی حکومت رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے دو ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے سے زائد کا ریکارڈ قرض حاصل کر چکی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کا بینکوں سے حاصل کردہ رقم پر نہ صرف انحصار بڑھا ہے،…
سری لنکا: ایندھن، گیس، بجلی، خوراک نہیں، پوری معیشت تباہ۔۔۔ کیا پاکستان بھی اسی طرف جا رہا ہے؟
سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے ”سری لنکا پیٹرولیم کارپوریشن واجب الادا بھاری قرضوں کی وجہ سے نقد ادائیگی پر بھی درآمدی ایندھن خریدنے سے قاصر ہے“ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے بدھ کو ملکی قانون سازوں کے ہمراہ بیان جاری کیا ہے کہ خوراک،…
کاسمیٹک کی دنیا پر راج کرنے والا مشہور میک اپ برانڈ ریولان دیوالیہ کیسے ہوا؟
دنیا کی معروف کاسمیٹکس کمپنیوں میں سے ایک ریولان نے کئی دہائیوں کے بعد گزشتہ دنوں امریکہ میں دیوالیہ پن کے لیے درخواست دائر کر دی ہے اس کے ایگزیکٹوز نے یقین دلایا کہ قرض کی تنظیم نو کا عمل اسے اپنے کام بند کیے بغیر مارکیٹ کی خدمت جاری رکھنے کی اجازت دے…
پیٹرولیم قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ: کیا حالات مزید برے ہونے والے ہیں؟
اپریل میں اقتدار میں آنے کے بعد موجودہ اتحادی حکومت کی جانب سے کئی روز تک اہم سیاسی و انتظامی فیصلے سامنے نہیں آئے. ایک ایک منٹ کو قیمتی قرار دے کر جہاز میں دوران سفر بھی میٹنگ کرنے کی تصاویر جاری کرنے والے وزیر اعظم شہباز شریف ایک ہفتہ بڑے بھائی کے…
سری لنکا نے51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث ملک کو دیوالیہ قرار دے دیا
سری لنکا نے اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث خود کو دیوالیہ قرار دے دیا جبکہ ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور مظاہرین کی جانب سے حکومت کو مسلسل استعفے کے مطالبے کا سامنا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے…