حکومت نے 2 ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے کا ریکارڈ قرض حاصل کر لیا
موجودہ وفاقی حکومت رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے دو ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے سے زائد کا ریکارڈ قرض حاصل کر چکی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کا بینکوں سے حاصل کردہ رقم پر نہ صرف انحصار بڑھا ہے،…