’بیوٹی اینڈ دا بِیسٹ‘ سے ’بیوٹی اینڈ دا بَلا‘ تک: کلاسیکی کہانی کی مسلم ثقافتی تناظر سے ہم آہنگ پیشکش
بین الاقوامی انسانی امداد کی تنظیم ’پینی اپیل‘ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال برطانیہ میں ثقافتی رنگوں سے بھرپور ڈراما پیش کرے گی، جو اسلامی اور جنوبی ایشیائی کہانی پر مبنی ہے عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں قائم تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث خدشہ ہے کہ تراسی لاکھ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ…